Champ Banany Ka Tarika Tips in Urdu - Champ Banany Ka Tarika Totkay

چانپ بنانے کا طریقہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Champ Banany Ka Tarika Recipe In Urdu

اجزاء:
مٹن چانپ ایک کلو
پیاز ایک عدد
لال مرچ حسب ضرورت
تیل حسب ضرورت
لہسن ادرک(پیسٹ) 1+1چائے کے چمچ
بیسن ایک پاؤ
انار دانہ دو چائے کے چمچ
ٹماٹر ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
ہری مرچ(کٹی ہوئی) 7عدد
ترکیب:
چانپوں کو آدھا کلو پانی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ پیاز چھیل کر ثابت ہی دہی میں ڈال دیں۔ نمک، لہسن، ادرک، اور ٹماٹر ثابت ہی ڈال دیں۔ ان سب اجزاء کو چانپوں کے ساتھ ہی ڈال دیں اور پکنے دیں جب چانپیں آدھی گل جائیں اور پانی بھی خشک ہونے لگے تو اس کو چولہے سے اتار لیں۔ بیسن میں سرخ مرچ، ہری مرچ اور انار دانہ ڈال کر گھول لیں اور ساڑے سات گھنٹے بھیگا رہنے دیں تاکہ ذرا خمیر ہو کر پھول جائیں پھر اس میں چانپیں بھگو بھگو کر تل لیں۔ ان چانپوں کو سلاد سے ڈریسنگ کر یں اور کیچپ کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید