Chicken Lemon Tips in Urdu - Chicken Lemon Totkay - Tip No. 2096

Urdu Totkay Chicken Lemon چکن لیمن (Tip No. 2096) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Lemon Recipe In Urdu

چکن لیمن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2096

اشیاء:
چکن ڈیڑھ کلو چار ٹکڑے
دہی 3/4 کپ
گرم مصالحہ دھنیا ایک ایک چمچ
ادرک ، لہسن دو چمچ پسا ہوا
لال مرچ ڈیڑھ چمچ
ہلدی چوتھائی چمچ
لیموں کا رس ایک چمچ
نمک ایک چمچ
لال کھانے کا رنگ چند قطرے
تیل دو چمچ
ترکیب:
چکن پرکٹ لگائیں۔ دہی میں تمام اجزاء ڈال کر مکس کر یں اور چکن پر لگا کر تین گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔ پھر دو سو درجہ فارن ہائیٹ پر تیس منٹ کے لئے بیک کر لیں ۔ پانی خشک ہو جائے اور چکن گولڈن براؤن ہو جائے تو نکال لیں اور لیموں کے سلائس اور سلاد کے پتے سجا کر پیش کر یں۔

More From Baked Dishs