Paneer Murgh Tips in Urdu - Paneer Murgh Totkay - Tip No. 7502

Urdu Totkay Paneer Murgh پنیر مرغ (Tip No. 7502) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paneer Murgh Recipe In Urdu

پنیر مرغ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7502

گوشت کو دھو کر خوب اچھی طرح صاف کر کے ایک پیالے میں ڈالیں۔
اس میں نمک‘دہی‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچیں‘کریم چیز اور مایونیز ڈال کر مکس کریں اور 8-10 گھنٹوں تک میرینیٹ ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز کا پیسٹ ڈال کر 1-2 منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر 5 منٹ تک فرائی کریں۔
تیل الگ ہونے لگے تو اس میں میرینیٹ کیا ہوا مرغی کا گوشت بمعہ میرینیشن ڈال کر 5-8 منٹ تک فرائی کریں۔
اس کے بعد ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر گوشت گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
مزیدار پنیر مرغ تیار ہے سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور گارنش کر کے سرو کریں۔

More From Murgh Pakwan