Chicken Makhni Tips in Urdu - Chicken Makhni Totkay - Tip No. 7092

Urdu Totkay Chicken Makhni چکن مکھنی (Tip No. 7092) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Makhni Recipe In Urdu

چکن مکھنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7092

مرغی میں دہی‘نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘ادرک‘لہسن پیسٹ لگا کر 1 گھنٹہ رکھیں۔
اس کے بعد چکن کو گرل کر لیں۔
ایک پین میں مکھن‘تیل‘ٹماٹو پیوری‘نمک‘لال مرچ‘چکن کیوب ڈال کر پکائیں۔
تھوڑا پکانے کے بعد گرل کی ہوئی چکن ڈالیں اور 2-3 منٹ پکائیں۔
آخر میں ہرا دھنیا اور کریم چھڑک دیں۔
چکن مکھنی تیار ہے۔
ٹماٹر اور کھیرے کے سلائسز سے گارنش کرکے چائنیز رائس کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan