Khasta Kaad Machli Tips in Urdu - Khasta Kaad Machli Totkay

خستہ کاڈمچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khasta Kaad Machli Recipe In Urdu

اشیاء:
کاڈمچھلی کے ٹکڑے 4عدد460گرام صاف کئے ہوئے
ٹماٹر 2عدد درمیانہ سلائس
بریڈکرم ایک کپ
لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ
پارسلی 2کھانے کے چمچ کتری ہوئی
سورج مکھی کاتیل 1کھانے کا چمچ
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
1۔اوون کو F ْ400 پر گرم کریں ۔مچھلی کے ٹکڑوں کو اوون کی ٹرے یا چوڑی ڈش میں ترتیب سے رکھیں۔
2۔ٹماٹر کے سلائس مچھلی کے ٹکڑوں پر رکھیں۔ پارسلی ، بریڈ کرم ، لیموں کا رس اور حسب ذائقہ نمک مرچ اچھی طرح مکس کریں۔
3۔چمچ کی مدد سے بریڈ کرم کومچھلی اور ٹماٹر کی تہہ پر پھلا دیں اور15سے20منٹ اوون میں پکائیں گرما گرم پیش کریں۔
غذائیت:
توانائی 130کیلوریز
چکنائی 2.06گرام
جاذب چکنائی 0.32گرام
کولیسٹرول 52.9ملی گرام
فائبر 1.4گرام

More From Baked Dishs - مزید