Custard Apple Ice Cream Tips in Urdu - Custard Apple Ice Cream Totkay - Tip No. 3965

Urdu Totkay Custard Apple Ice Cream کسٹرڈ ایپل آئس کریم (Tip No. 3965) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Custard Apple Ice Cream Recipe In Urdu

کسٹرڈ ایپل آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3965

دودھ میں چینی ملا کر پکنے کے لئے رکھیں اور پکا پکا کر آدھا کر لیں
چائے کے چند چمچ ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ ملا کر پکتے ہوئے دودھ میں شامل کر دیں اور اتنا پکائیں کہ گاڑھا ہو جائے
کسٹرڈ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں
کسٹرڈ ایپل (شریفہ)کا گودا نکال لیں اور کسٹرڈ میں ملا ئیں
چائے کا ایک چمچ ایسنس اس میں ملائیں اور فریز کر لیں
آئس کریم ہلکی ہلکی جمنے لگے تو دوبارہ پھینٹ لیں
کریم کو اتنا پھینٹیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائے تو اس کو پھینٹی ہوئی آئس کریم میں شامل کر دیں
آئس کریم کو جمنے کے لئے دوبارہ فریز کر دیں اور کریم اور کترے ہوئے کا جو کے ساتھ پیش کر یں

More From Homemade Icecream