Apple Cheese Ice Cream Tips in Urdu - Apple Cheese Ice Cream Totkay

ایپل چیز آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Apple Cheese Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
چھلکا اترے سیبوں کا گودا پانچ عدد
ہاف اینڈ ہاف ایک کپ
چینی کپ
پسے ہوئے لونگ سپون
کاٹیج چیز یعنی پنیر دو کپ
ایپل بٹر کپ
پسی ہوئی دار چینی ٹی سپون
انڈے دو عدد
ترکیب:
سیبوں کے 8/1سے انچ کے قتلے کر یں۔ ایک طرف ر کھ دیں۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں ایک کپ پنیر، ہاف اینڈ ہاف، کپ ایپل بٹر، کپ، چینی دار چینی، لونگ اور ایک انڈا سب، گرائنڈ کر یں۔ ایک بڑے پیالے میں ڈال دیں۔ بقیہ پنیر، ہاف اینڈ ہاف، ایپل بٹر اور انڈے کے ساتھ بھی یہی عمل دہرائیں۔ پہلے آمیزے کے ساتھ ملا دیں۔ اب اس میں کترے ہوئے سیب ڈال دیں اور آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میں فریز کر لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید