Moong Ki Daal Tips in Urdu - Moong Ki Daal Totkay - Tip No. 819

Urdu Totkay Moong Ki Daal مونگ کی دال (Tip No. 819) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Moong Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moong Ki Daal Recipe In Urdu

مونگ کی دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 819


اجزاء:
مونگ کی دال حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
پہلے مونگ کی دال کو پانی میں بھگو دیں ۔جب دال پھول جائے اور اس کے چھلکے اترنے لگے تب دونوں ہاتھوں سے رگڑ کر اس کا چھکا اتار دیں ۔اور اس کے بعد کسی صاف کپڑے پر ڈال دیں ۔ اس طرح اس کا تمام پانی نکل جائے گا ۔پھر کڑاہی میں گھی ڈال کر گرم کریں ۔گھی گرم ہونے پر دال کو کڑاہی میں ڈال دیں۔یہ خیال رہے کہ گھی خوب اچھی طرح گرم ہو جائے اورپانی سے دال کو اوپر نیچے کرتے جائیں۔ اور جب خشک ہو کر گھی کے اوپر آجائے تو اس کو پونے کی مدد سے باہر نکال لو ۔اور تیار ہوجانے پر کالا نمک زیرہ اور نمک حسب ضرورت ملا کر استعمال کرو اگر آم چورن یا لیموں ڈال کر بھی استعمال کریں تو یہ بڑی ہی مزے دار ہوگی۔

More From Moong Dal