Baingan Ka Bharta Tips in Urdu - Baingan Ka Bharta Totkay - Tip No. 1677

Urdu Totkay Baingan Ka Bharta بیگن کا بھر تہ (Tip No. 1677) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baingan Tinda And Kaddu in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baingan Ka Bharta Recipe In Urdu

بیگن کا بھر تہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1677

اجزاء:
بیگن بڑا ایک
ہری مرچ (کتری ہوئی) دو عدد
لہسن(پسا ہوا) چھے جوے
ادرک (کتری ہوئی) ایک انچ کا ٹکڑا
پیاز(کٹی ہوئی) ایک
پودینہ ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
بیگن کو دھو کر پتیلی میں ابالنے کے پندرہ منٹ بعد اتار لیں۔ مگر یہ دیکھ کر کہ بیگن گل چکا ہے جب بیگن ٹھنڈا ہو جائے تو اسے اچھی طرح مسلیں ۔ اس کا بھرتا بن جائے تو اس میں ادرک، نمک اور مرچیں ملا دیں۔
ایک پتیلی میں گھی گرم کر یں۔ پیاز ڈال کر سرخ کر لیں۔ پیاز سرخ ہو جائے تو لہسن کو بھی سرخ کر لیں۔ اب آپ بھرتے کو اس میں شامل کر کے دس سے پندرہ منٹ تک بھونیں۔ لیجئے بیگن کا بھرتا تیار ہے ۔ کھانے سے پہلے کترا ہوا پودینہ ڈال کر پیش کر یں۔

More From Baingan Tinda And Kaddu