Masalahdar Baingan Tips in Urdu - Masalahdar Baingan Totkay - Tip No. 5009

Urdu Totkay Masalahdar Baingan مصالحہ دار بینگن (Tip No. 5009) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baingan Tinda And Kaddu in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masalahdar Baingan Recipe In Urdu

مصالحہ دار بینگن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5009

بینگن کو لمبائی میں کاٹیں اور 1 کھانے کا چمچ تیل میں سنہری کر لیں اور پین سے نکال لیں
باقی تیل ڈالیں اور دھنیہ‘ مرچیں‘ پیاز اور ہلدی فرائی کریں (دو منٹ) لہسن اور کوکونٹ کے ساتھ پیاز کا آمیزہ گرائنڈکرلیں
املی پانی میں بھگو کراس کا گودا نکال لیں
پانی میں پسے ہوے مصالحے ڈال کر 5 منٹ کے لیے پکائیں
جب گاڑھا ہو جائے تو گڑ اور بینگن شامل کریں
گھی گرم کر کے مسٹر‘ مرچیں اور کری پتہ فرائی کریں
بینگن کے آمیزے پر مسٹرڈ اور مرچوں والا تڑکا لگائیں
سرو کرنے سے پہلے اچھی طرح ملالیں

More From Baingan Tinda And Kaddu