Besan Ka Halwa Tips in Urdu - Besan Ka Halwa Totkay

بیسن کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Besan Ka Halwa Recipe In Urdu

گرم گھی میں الائچی ڈال دیں
بیسن ڈال کر خوب بھونیں
پانی میں چینی پکا کر رکھیں
بیسن میں چمچ چلاتی رہیں تاکہ جل نہ جائے
خوشبو دینے لگے اور رنگت تبدیل ہونے لگے تو پانی ڈال کر خوب چمچ چلائیں
پانی بالکل خشک ہونے پر اتار لیں

More From Halwa Jaat - مزید