Fruit Cake Tips in Urdu - Fruit Cake Totkay - Tip No. 1485

Urdu Totkay Fruit Cake فروٹ کیک (Tip No. 1485) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fruit Cake Recipe In Urdu

فروٹ کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1485

اشیاء:
میدہ ایک پاؤ
بادام گری 50گرام
مکھن آدھ پاؤ
پستہ 25گرام
بیکنگ پاؤڈر دو چمچ
انڈے چار عدد
گاجر کا مربہ (چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں) 50گرام
چینی آدھ پاؤ
کیوڑہ چند قطرے
کشمش 20گرام
ترکیب:
چینی کو پیس لیں۔ ایک برتن میں انڈے پھینٹ لیں اور اس میں بیکنگ پاؤڈر، کیوڑہ ،میدہ، چینی، کشمش، گاجر کا مربہ ڈال کر مکس کر لیں۔ اب اس آمیزے کو دس پندرہ منٹ پڑا رہنے دیں۔ اونچے کناروں والا سانچے لیں اور اس آمیزے کو سانچہ میں ڈال کر اوون میں رکھ دیں۔ جب سرخ ہو جائے تو اسے نکال لیں اور مہمانوں کو پیش کر یں۔

More From Baked Dishs