Sohan Halwa Two Tips in Urdu - Sohan Halwa Two Totkay - Tip No. 786

Urdu Totkay Sohan Halwa Two سوہن حلوہ (Tip No. 786) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sohan Halwa Two Recipe In Urdu

سوہن حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 786


میوہ ایک کلو
گھی ایک کلو
چینی تین کلو
لیموں کا عرق
ترکیب:
ایک کلو دیسی میدہ لے کر ایک کلو گرام گھی میں ملکا دے ۔ اور کسی کڑاہی میں ڈال کر آ گ پر رکھ کر بھون لیں ۔جب گھی کی خوشبو آنے لگے تو اسے آسے ارار کر کھپی اسے الٹ پلٹ کر ٹھنڈا کر دیں ۔پھر تین کلو چینی کی چاشنی کچی لسی سے صاف کر کے تیار کریں ۔ اور لیمو ں کاعرق تھوڑا سا ملا دیں ۔دو تار کے گھچی دار چاشنی ہونے پر بھنے ہوئے میدہ والے مرکب میں ڈال کر آگ پر چڑھادیں اور کھرپی سے ہلاتے جائیں آگ درمیانہ درجہ کی رکھیں ۔ گرم کیاہوا گھی دوسو پچاس گرام مرکب میں جذب کرتے جائیں جب تک مرکب گھی نا چھوڑے یہ عمل جاری رکھیں ۔اور جب گھی چھوڑنے لگے اور کھرپی سے ہلاتے ر ہیں اور اس کی رنگت بادامی سی ہوجائے ۔اور جال آ جائے تو تھال میں انڈیل دیں اور اسے دوسرے پانی والے برتن میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں ۔تھال کے کنارے بڑے ہونے چاہیے ۔اس نسخہ پر پانچ کلو گھی خرچ ہوتا ہے ۔اور یاد رہے تھال بڑے کناروں کا ہونا چاہیے۔

More From Halwa Jaat