Pyaz Aur Gosht Tips in Urdu - Pyaz Aur Gosht Totkay - Tip No. 1461

Urdu Totkay Pyaz Aur Gosht پیاز اور گوشت (Tip No. 1461) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pyaz Aur Gosht Recipe In Urdu

پیاز اور گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1461

اشیاء:
گوشت (بغیر ہڈی) آدھا کلو
ناریل (کدوکش کیا ہوا ) آدھا
بھنے ہوئے تل دو چمچ
بھنا ہوا زیرہ دو چمچ
گھی آدھا کپ
املی 100گرام
ترکیب:
املی کو ایک کپ گرم پان میں گھول کر چھان لیں۔ بھنے ہوئے تل خشخاش زیرہ نمک گھی کو باہم ملائیں اور آمیزہ بنا لیں۔اوو ن کو 350درجہ سیٹ کر یں۔ پیازوں کو بیس منٹ کے لئے اوون میں سینکیں ۔ پوری طرح سیک جائیں تو اوون نکا ل کر ٹھنڈا کر لیں۔ اب اس کا اوپر ی چھلکا اتار لیں اور ناریل لہسن اور ادرک کے پیسٹ اور تلوں والے آمیزے کو باہم ملا کر اچھی طرح سے پیسیں ۔ اب آمیزے کو گوشت کے ساتھ ملائیں اور نمک شامل کر دیں۔ ایک برتن میں گھی گرم کر یں۔ گوشت کو فرائی کر یں سرخ ہونے کے لئے اوون میں رکھ دیں۔ جب گوشت گہرا براؤن ہو جائے تو نکال لیں۔ اب چھنی ہوئی املی شامل کر دیں۔ اچھی طرح ہلائیں اور ایک کپ پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں گوشت نرم اور مصالحہ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں سنکا پیاز اور گوشت تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef