Fried Spring Chicken Tips in Urdu - Fried Spring Chicken Totkay

فرائیڈ سپرنگ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fried Spring Chicken Recipe In Urdu

مرغی میں ادرک اور نمک ڈال کر تھوڑے سے پانی میں آبال لیں
بیٹر کی تمام چیزوں کو پانی میں اچھی طرح مکس کرلیں
پھر مرغی کے ٹکڑوں کو اس میں ڈبو کر ڈیپ فرائی کریں
یہ بہترین اور لذیذ ڈش گرما گرم مہمانوں کو پیش کریں

More From Drumsticks - مزید