Chicken With Mushrooms Tips in Urdu - Chicken With Mushrooms Totkay - Tip No. 7198

Urdu Totkay Chicken With Mushrooms چکن ود مشرومز (Tip No. 7198) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken With Mushrooms Recipe In Urdu

چکن ود مشرومز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7198

چکن کو دھو کر چھلنی میں رکھ لیں،پیاز،ہری مرچیں اور ٹماٹر کو باریک کاٹ کر رکھ لیں اور مشروم کو حسب پسند کاٹ کر رکھ لیں۔
پین میں کوکنگ آئل میں پیاز کو ہلکا سنہرا فرائی کریں،پھر اس میں ادرک لہسن،چکن اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں۔
جب چکن گلنے لگے تو مشرومز بھی ڈال کر فرائی کر لیں۔
یخنی میں سویا ساس،گُڑ،کُٹی ہوئی لال مرچ اور نمک ڈال کر پکائیں اور کارن فلار ڈال کر ساس بنا لیں۔
ساس کو چکن پر ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ گاڑھا ہو جائے تو اچھی طرح مکس کریں اور ہری مرچیں چھڑک کر چولہے سے اُتار لیں۔
چکن ود مشرومز تیار ہے پلیٹر میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan