Gaay Ka Gost Oastar Sauce Kay Sath Tips in Urdu - Gaay Ka Gost Oastar Sauce Kay Sath Totkay - Tip No. 1982

Urdu Totkay Gaay Ka Gost Oastar Sauce Kay Sath گائے کا گوشت آسٹر سوس کے ساتھ (Tip No. 1982) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gaay Ka Gost Oastar Sauce  Kay Sath Recipe In Urdu

گائے کا گوشت آسٹر سوس کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1982

اجزاء:
بغیر چربی کے گائے کا گوشت 150گرام
انڈا آدھا
کارن سٹارچ حسب ذائقہ
سوڈیم بائیکار بونیٹ حسب ذائقہ
سرکہ حسب ذائقہ
سوئی سوس حسب ذائقہ
کری سوس 125ملی لیٹر
پی نٹ آئل 250ملی لیٹر(75ملی لیٹر صرف ہوتا ہے)
ترکیب تیاری:
گائے کے گوشت کو پارچوں میں کاٹیں ، ایک پیالے میں انڈا، کارن سٹارچ ، سوڈیم بایکار بونیڈ ،سرکہ،سوئی سوس اور پانی شامل کر دیں، اس میں گائے کا گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ اب اس میں آئل میں سے دس ملی لیٹر آئل ڈالیں۔ اچھی طرح مکس کر یں۔
پکانے کی ترکیب :
پین میں تیل کر یں۔ گائے کا گوشت ڈال کر ایک منٹ سٹر فرائی کر یں۔ اسے باہر نکال کر تیل نچوڑ دیں۔ 125ملی لیٹر کری سوس پین میں ڈال کر جوش دلائیں۔ اب اس میں گائے کا تیل ڈال کر سٹر کر دیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔

More From Chinese Beef Or Meat