Mutton Curry Kaju Tips in Urdu - Mutton Curry Kaju Totkay - Tip No. 7300

Urdu Totkay Mutton Curry Kaju مٹن کری کاجو (Tip No. 7300) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Curry Kaju Recipe In Urdu

مٹن کری کاجو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7300

پیاز‘سرکہ‘کاجو اور ہری مرچیں ملا کر اُبال لیں۔اس کے بعد اس کو بلینڈ کرکے پیسٹ تیار کر لیں۔
ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں اُس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ہلکی آنچ پر کچھ دیر فرائی کر لیں۔
اس کے بعد دھنیا‘زیرہ پاؤڈر اور نمک شامل کر دیں۔
کچھ دیر بعد مٹن ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں۔اور تھوڑا سا پانی بھی شامل کر دیں۔
گوشت تھوڑا گل جائے تو کڑاہی سے نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
اس میں بلینڈ کیا ہوا پیسٹ اور الائچی ڈال دیں۔اس کو پکائیں یہاں تک کہ تیل الگ ہونے لگے۔اس میں مٹن دوبارہ شامل کر دیں اور اس وقت تک پکائیں کہ مٹن گل جائے۔
آخر میں زعفران‘ادرک‘کاجو اور کریم سے گارنشنگ کر لیں۔
لیجئے مٹن کری کاجو کے ساتھ تیار ہے گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

More From Gosht Aur Beef