Shahi Zarda Tips in Urdu - Shahi Zarda Totkay - Tip No. 7390

Urdu Totkay Shahi Zarda شاہی زردہ (Tip No. 7390) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Zarda, Meethe Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahi Zarda Recipe In Urdu

شاہی زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7390

چاولوں کو صاف کر کے 10-15 منٹ تک بھگو دیں۔
ایک پتیلی میں چاول‘زرد رنگ‘گھی‘چھوٹی الائچی‘لونگ‘چھوہارے اور پانی ڈالیں۔
اتنا پانی ڈالیں کہ چاول اس میں گل بھی جائیں اور پانی خشک بھی ہو جائے۔
درمیانی آنچ پر پکائیں اور پانی خشک کر لیں۔
جب چاول پکنے میں ایک کنی باقی رہ جائے تو اس میں چینی ڈال کر احتیاط سے چمچہ چلائیں کیوڑہ‘کھویا‘بادام‘پستے اور اشرفیاں ڈال کر دم پر لگا دیں۔
10 منٹ کے بعد آنچ بند کر دیں۔
مزیدار شاہی زردہ تیار ہے۔
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

More From Zarda, Meethe Chawal