Ginger Tea Ice Cream Tips in Urdu - Ginger Tea Ice Cream Totkay

جنجرٹی آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ginger Tea Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
انڈوں کی زردیاں 8عدد
پھینٹی ہوئی کریم چار کپ
کتر ا ہوا کرسٹلائز جنجر کپ
چینی ایک کپ
ٹی پاؤڈر دو ٹیبل سپون
ترکیب:
بڑے پیالے میں ا نڈوں کی زردیاں اور چینی پھینٹیں۔ پھینٹی ہوئی کریم ٹی پاؤڈر اور جنجر یعنی ادرک ڈال دیں۔ بڑے سوس پین میں انڈیل دیں۔ دھیمی آنچ پر رکھ کر اس میں چمچہ چلائیں یہاں تک کہ مواد ذرا سا گاڑھا ہو جائے کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکرمینو فیکچرز کی ہدایات کے مطابق جمائیں۔ اس مواد سے تقریباًدو کوارٹ آئس کریم تیار ہو گی جنجرٹی آئس کریم۔

More From Homemade Icecream - مزید