Gobhi Ka Halwa Tips in Urdu - Gobhi Ka Halwa Totkay - Tip No. 6294

Urdu Totkay Gobhi Ka Halwa گوبھی کا حلوہ (Tip No. 6294) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gobhi Ka Halwa Recipe In Urdu

گوبھی کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6294

سوس پین میں گھی گرم کر کے چھوٹی الائچی ڈال کر کڑ کڑائیں۔ اس میں میش کی ہوئی گو بھی ‘کھویا ‘دودھ اور چینی ڈال کر پکائیں،چمچہ مسلسل چلاتی رہیں۔ دودھ خشک ہو جائے تو چولہے سے اتارلیں۔ سرونگ پلیٹ میں نکال کر بادام‘پستے اور چاندی کے ورق سے گارنش کرکے سروکریں۔

More From Halwa Jaat