Sooji Ka Halwa Tips in Urdu - Sooji Ka Halwa Totkay - Tip No. 6845

Urdu Totkay Sooji Ka Halwa سوجی کا حلوہ (Tip No. 6845) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sooji Ka Halwa Recipe In Urdu

سوجی کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6845

سوجی کو فرائنگ پین میں ہلکا سا بھون کر نکال لیں۔
الائچیوں کو ایک کھانے کے چمچے چینی کے ہمراہ پیس لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پسی ہوئی الائچی اور لونگیں بھونیں۔
اس میں باقی چینی‘پانی اور زردے کا رنگ شامل کرکے چند منٹ پکائیں۔
اُبال آنے لگے تو اس میں سوجی اور دودھ ڈالیں اور چمچہ چلاتے ہوئے پکائیں۔
آمیزہ گاڑھا ہونے لگے تو کنارہ چھوڑنے تک بھون کر سرونگ ڈش میں نکال لیں اور بادام‘پستے سے سجا کر شروع کریں۔

More From Halwa Jaat