Mazedar Bhujia Tips in Urdu - Mazedar Bhujia Totkay - Tip No. 4444

Urdu Totkay Mazedar Bhujia مزے دار بھجیا (Tip No. 4444) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mazedar Bhujia Recipe In Urdu

مزے دار بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4444

آلو ابال کر آدھ انچ کیوبز کی شکل میں کاٹ لیں
شملہ مرچوں کے بھی بیج نکال کر چوکور کاٹ لیں
پیاز کو باریک کاٹ لیں ہری مرچیں اور دھنیا بھی کاٹ لیں
تلوں کو خشک بھون کر باریک پیس لیں
ایک بڑے پیالے میں آلو، پیاز، مرچیں(دونوں) بریک شدہ تل اور ہرا دھنیا ڈال دیں
تیل گرم کر کے سفید زیرہ ومیتھی دانے کڑ کڑائیں اور پھر شملہ مرچیں اور ہلدی ڈال کر آنچ بند کر دیں
اس کو بھی آلوؤں میں ڈال دیں۔ (بمعہ تیل) اس کے بعد مرغی یخنی آلوؤں کے مرکب میں ڈال لیں
لیموں کا جو س ملا کر سب کو اچھی طرح ملائیں
ڈش میں نکالیں اور دھنیا چھڑک کر ٹماٹر کا پھول بناکر سجا دیں
پراٹھے یا پوریوں کے ساتھ پیش کریں

More From Mix Vegetable