Sabzian Goulash Tips in Urdu - Sabzian Goulash Totkay

سبزی گولاش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabzian Goulash Recipe In Urdu

اوون کو 350 درجہ حرارت پر گرم کریں
سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں آٹا اور تھوڑی سی مرچ شامل کر کے ایک منٹ بھون لیں
ٹماٹر اور پانی شامل کر یں اور سوس کو ابال لیں
چمچہ مسلسل چلائیں
سبزیاں شامل کریں
نمک مرچ ڈالیں اور سبزیوں کو اوون پروف ڈش میں منتقل کر کے 30 منٹ کے لئے بیک کر یں
بیک ہو جائے تو دہی ڈالیں اور کوٹی ہوئی سرخ مرچیں ڈال کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں

More From Mix Vegetable - مزید