Spicy Beef Curry Tips in Urdu - Spicy Beef Curry Totkay - Tip No. 6800

Urdu Totkay Spicy Beef Curry اسپائسی بیف کری (Tip No. 6800) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spicy Beef Curry Recipe In Urdu

اسپائسی بیف کری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6800

گوشت کو لمبائی میں کاٹ کر اُبال لیں اور پیاز کو باریک چوپ کر لیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز فرائی کریں۔
پیاز لائٹ گولڈن ہونے پر ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑائیں۔
گوشت‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘لہسن ادرک پیسٹ‘ٹماٹر‘دہی اور نمک ڈال کر بھونیں۔
ٹماٹر نرم ہو جائیں تو بھون کر 1 کپ پانی ڈالیں۔
2 منٹ پکانے کے بعد سرونگ ڈش میں نکال لیں۔نان کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht