Hyderabadi Mutton Tamatar Ke Sath Tips in Urdu - Hyderabadi Mutton Tamatar Ke Sath Totkay - Tip No. 6747

Urdu Totkay Hyderabadi Mutton Tamatar Ke Sath حیدر آبادی مٹن ٹماٹر کے ساتھ (Tip No. 6747) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hyderabadi Mutton Tamatar Ke Sath Recipe In Urdu

حیدر آبادی مٹن ٹماٹر کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6747

ایک پیالے میں گوشت ڈالیں۔
اس میں لہسن‘ادرک‘زیرہ‘ہلدی پاؤڈر اور نمک ملا کر اچھی طرح میرینیٹ کر لیں اور 1/2 گھنٹے کے لئے ایک طرف رکھ دیں۔
ایک نان اسٹک پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں۔
اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر لیں۔
اس کے بعد گوشت کو میرینیٹڈ مکسچر سمیت ڈال دیں۔
1 منٹ فرائی کرنے کے بعد اس کو ڈھک دیں اور آنچ کم کرکے 8-10 منٹ تک فرائی کریں۔
اس کا ڈھکن ہٹا کر گوشت کو بھون لیں۔یہاں تک کہ گوشت کا رنگ براؤن ہو جائے۔
اس میں ٹماٹر‘ہری مرچیں‘کڑی پتے اور ہرا دھنیا ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
گوشت گل جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم روٹیوں اور سالسہ کے ساتھ شروع کریں۔

More From Pakistani Cuisine