Chana Masala Tips in Urdu - Chana Masala Totkay - Tip No. 6662

Urdu Totkay Chana Masala چنا مصالحہ (Tip No. 6662) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chana Masala Recipe In Urdu

چنا مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6662

چنوں کو دھو کر گرم پانی میں سوڈا ڈال کر بھگو کر رکھیں اور جب اچھی طرح پھول جائیں تو پانی پھینک کر صاف پانی میں ابال کر گلا لیں۔
ثابت لال مرچیں،زیرہ،ناریل اور کلونجی کو پیس لیں۔کوکنگ آئل میں کڑی پتے ڈال کر چوپ کی ہوئی پیاز کو نرم ہونے تک فرائی کریں۔
پھر اس میں پسا ہوا مصالحہ،نمک،ہلدی،پسی ہوئی لال مرچ اور ٹماٹر کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
آخر میں ابلے ہوئے چنے ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

More From Pakistani Cuisine