Ice Cream Roll Tips in Urdu - Ice Cream Roll Totkay - Tip No. 2403

Urdu Totkay Ice Cream Roll آئس کریم رول (Tip No. 2403) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Ice Cream Roll Recipe In Urdu

آئس کریم رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2403

اشیاء:
انڈوں کی سفید یاں چار عدد
گرنیو لیٹڈ شوگر 3/1کپ
لیمن جوس ایک ٹی سپون
آل پرپز فلور کپ
کریم آف ٹار ٹار ٹی سپون
انڈوں کی زردیاں چار عدد
پانی دو ٹیبل سپون
پاؤڈر شوگر حسب ضرورت
چاکلیٹ آئس کریم یا راکی روڈ آئس کریم ایک کوارٹ
ترکیب:
تنور کو 350ڈگری فارن ہیٹ پہلے سے گرم کر یں ۔کناروں سے اوپر اٹھی ہوئی 15*10بیکنگ شیٹ کو چکنا ہٹ لگائیں اور اس کے ساتھ مومی کاغذرکھیں اور اس کو بھی چکنا ہٹ لگائیں۔ ایک بڑے پیالے میں انڈوں کی سفید یوں اور کریم آف ٹار ٹار کو اتنا پھینٹیں کہ ابھر کر چھاگ اٹھ آئے۔
تھوڑی تھوڑی کر کے 3/1گرنیو لیٹڈ شو گر ڈال کر پھینٹیں۔ درمیانے سائز کے پیالے میں انڈوں کی زردیاں اتنی پھینٹیں کہ ان کی رنگت لیموں کی طرح کی ہو جائے۔ تھوڑی تھوڑی کر کے گرنیولیٹڈ شوگر، لیمن جوس اور پانی ڈالیں انڈوں کی پھینٹی ہوئی زردیاں انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفیدیوں سے ملا دیں۔ اس میں فلور شامل کر یں۔ ایک ساکر کے تیار کیے ہوئے بیکنگ شیٹ پر لگا دیں۔ پندرہ منٹ بیک کریں۔ کسی مسطح صاف جگہ پر تولیہ بچھائیں اس پر پاؤڈر شوگر چھڑک دیں۔ جب کیک پک جائے جلدی سے نکال کر تیار شدہ تولیہ پر ڈال دیں۔ مومی کا غذ نکال لیں۔ احتیاط سے کیک کو کیک کے تنگ کرنے کو تولیے کے ساتھ رول کر یں۔ لپیٹیں۔ جب ٹھنڈا ہو جائے کیک کو کھو لیں اور تولیہ نکا لیں۔ کیک کے اوپر آئس کریم ایک سی لگا دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ چھ گھنٹے فریز کر یں۔ پیش کرنے کے لئے اس کو ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

More From Baked Dishs