Baked Pita Bread Sandwich Tips in Urdu - Baked Pita Bread Sandwich Totkay

بیکڈ پیٹا بریڈ سینڈوچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baked Pita Bread Sandwich Recipe In Urdu

پیالے میں گوشت، سیاہ مرچ پاوٴڈر، لہسن ادرک پیسٹ، چلی گارلک سوس، نمک اوربند گوبھی ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آمیزہ تیار کر لیں
اوون پروف ڈش میں پیٹا بریڈ رکھ کر اس تیار شدہ آمیزے کو پھیلا دیں
اس پر ٹماٹر رکھ کر اوپر چیڈر چیز ڈال کر اوپر پیٹا بریڈ رکھ دیں
اس کو 160C پر مائیکرویواوون میں 5 منٹ بیک کر لیں
سرونگ ڈش میں نکال کر فرنچ فرائز اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں

More From Baked Dishs - مزید