Irani Tikkay Tips in Urdu - Irani Tikkay Totkay - Tip No. 6246

Urdu Totkay Irani Tikkay ایرانی تکے (Tip No. 6246) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Iran Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Irani Tikkay Recipe In Urdu

ایرانی تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6246

پیاز کو باریک کتریں ۔
لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹاموٹاکوٹ لیں۔
دھنیا بھی پیس لیں
سوکھی کچریوں کو کچل لیں۔
نوشادر پیس کر خوب باریک کرلیں۔
 انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں۔
پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں ۔گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھوڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کریں ۔
اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کرکے اس میں ملادیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں۔
انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑارہنے دیں
 پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ رکیں۔

More From Iran Food