Irani Kebab Tips in Urdu - Irani Kebab Totkay - Tip No. 6582

Urdu Totkay Irani Kebab ایرانی کباب (Tip No. 6582) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Iran Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Irani Kebab Recipe In Urdu

ایرانی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6582

آلو اور پیاز کو چھیل کر کش کرلیں اور علیحدہ علیحدہ ململ کے کپڑے میں رکھ کر اچھی طرح دبا کر ان کا پانی نکال لیں۔
قیمے کو دھو کر چھلنی میں رکھ کر خشک کرلیں ،پھر اسے ایک پیالے میں ڈال دیں۔
اس قیمے میں نمک،ادرک،آلو،پیاز،لال مرچ،گرم مصالحہ،چوپ کی ہوئی ہری مرچیں اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
ایک پیالے میں انڈا پھینٹ کر اس میں کارن فلار بیکنگ پاؤڈر اور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اسے بھی قیمے میں شامل کر دیں۔
حسب پسند شیپ کے کباب بنالیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

More From Iran Food