Kachay Koftay Tips in Urdu - Kachay Koftay Totkay - Tip No. 4207

Urdu Totkay Kachay Koftay کچے کوفتے (Tip No. 4207) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kofta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kachay Koftay Recipe In Urdu

کچے کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4207

قیمے میں پسی ہوئی ادرک، لہسن اور نمک ملا کر سل پر پیس لیں
زیرہ لونگیں، کالی مرچ، خشخاش، تل اور کھوپرا پیس کر قیمے میں ملا لیں
قیمے کو ایک مرتبہ اور پیس لیں گول کوفتے بنا کر رکھ لیں
چنے کی دل گلا کر رکھ لیں
پتیلی میں گھی کڑ کڑائیں، پیاز باریک کاٹ کر بادامی رنگ پر تل لیں
پھر ہلدی، لال مرچ، سو کھا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر بھون لیں
اب دہی ڈال دیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر پکنے دیں
دہی کی بُو مرجائے مصالحہ گھی چھوڑ تقریباً پندرہ منٹ بعد چولہے سے اتار لیں اور خوب مزے لے لے کر کھائیں
انتہائی لذیذ ہوں گے

More From Meat Kofta