Lacha Kabab Tips in Urdu - Lacha Kabab Totkay - Tip No. 6805

Urdu Totkay Lacha Kabab لچھا کباب (Tip No. 6805) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lacha Kabab Recipe In Urdu

لچھا کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6805

چکن بریسٹ کو صاف کر لیں اور ہڈی بھی نکال لیں اس کی لمبائی میں پتلی پتلی پٹیاں کاٹ لیں۔(اسٹرپس لمبی اور پتلی ہونی چاہئیں موٹی نہ ہوں۔)
لیموں کا رس‘کُٹی ہوئی لال مرچیں‘انڈا‘میدہ‘تکہ مصالحہ‘چلی سوس‘لہسن پیسٹ‘نمک‘کارن فلور گوشت ملا کر گوشت کی پٹیوں پر لگا لیں اور 15 منٹ کے لئے رکھ دیں۔
 تین پٹیاں لمبی لمبی اٹھائیں اور اس کو فولڈ کریں ساتھ ساتھ اور ایک ایک کرکے 3-4 پٹیاں ملاتے جائیں اور فولڈ کرتے جائیں۔
تیل گرم کر لیں اس میں فولڈ کی ہوئی پٹیاں رکھ کر احتیاط سے تلیں اگر کھل رہی ہیں تو ٹوتھ پک کی مدد سے بند کرکے شیلو فرائی کر لیں اور بعد میں ٹوتھ پک نکال لیں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka