Kaddu Ka Raita Tips in Urdu - Kaddu Ka Raita Totkay - Tip No. 1342

Urdu Totkay Kaddu Ka Raita کدو کارائتہ (Tip No. 1342) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baingan Tinda And Kaddu in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaddu Ka Raita Recipe In Urdu

کدو کارائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1342

اشیاء:
کدو ایک پاؤ
دہی آدھا کلو گرام
نمک ومرچ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ حسب خواہش (پسا ہوا)
ترکیب:
مذکورہ بالا اشیا کے علاوہ پودینہ سبز مرچ اور سبز دھنیا بھی لے لیں جوکہ باریک پسے ہوئے ہوں اور پھر کدو کو چھیل کر اچھی طرح سے کدو کش کر لیا جائے اور اس کے بعد ابال لیں ۔ ابالنے کے بعد اچھی طرح نچوڑ کر ٹھنڈا کر لیا جائے اور دہی کو خوب اچھی طرح سے پھیٹ لیا جائے اور تمام مصالحہ جات باریک پیس کر اس میں شامل کر لئے جائیں ۔اس کے بعد اس میں ابلاہوا کدو اچھی طرح سے ملا لیں ۔ لیجئے کدو کا خوش ذائقہ رائتہ تیار ہو چکا ہے۔

More From Baingan Tinda And Kaddu