Kaju Jhingay Tips in Urdu - Kaju Jhingay Totkay - Tip No. 2563

Urdu Totkay Kaju Jhingay کاجو جھینگے (Tip No. 2563) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaju Jhingay Recipe In Urdu

کاجو جھینگے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2563

اشیاء: جھینگے کلو گرام تیل ایک پیالی کارن فلور دو کھانے کے چمچے سرکہ ایک کھانے کا چمچہ نمک چائے کا چمچہ دودھ ایک چائے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) کاجو پیالی اجینو موٹو ایک چٹکی سلاد تین پتے ترکیب: سرکے میں نمک اور کالی مرچ ملائیں۔ اجینو موٹو بھی ڈال دیں۔ پھر کارن فلور ملا کر چمچے سے پھینٹ لیں۔ اس کے بعد دودھ ڈالیں۔ جھینگوں پر مصالحہ لگا کر تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کر یں اور ہلکی آنچ پر جھینگے تل لیں۔ ڈش میں جھینگے ایک طرف رکھیں ۔ ساتھ ہی کاجو رکھ دیں۔ ایک طرف سلاد کے پتے کاٹ کر سجا دیں۔

More From Chinese Food