Jheenga Kofte Tips in Urdu - Jheenga Kofte Totkay - Tip No. 6480

Urdu Totkay Jheenga Kofte جھینگا کوفتے (Tip No. 6480) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jheenga Kofte Recipe In Urdu

جھینگا کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6480

کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز ہلکی سنہری کرلیں اس میں 2چمچے پانی ڈالیں تاکہ پیاز کا کلر آجائے۔
اب پسا ہوا مصالحہ ڈال کر اچھی طرح سے بھون لیں جب مصالحہ تیل چھوڑنے لگے تو ٹماٹر کٹے ہوئے ڈالیں۔
اچھے سے ٹماٹر بھون کر پسے ہوئے جھینگوں کو تیل لگا کر کوفتے بنالیں اور گریوی میں رکھتی جائیں اور آنچ ہلکی کرلیں۔
2منٹ بعد کوفتوں کو ہلالیں اور کریوی کے لئے تھوڑا پانی تقریباً ایک کپ تاکہ جھینگے پک جائیں۔
جھینگے پک جائیں گے تو تیل اوپر آجائے گا۔اب ہرے دھنیے سے گارنش کریں اور سفید چاول یانان کے ساتھ شروع کریں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka