Kerala Paratha Tips in Urdu - Kerala Paratha Totkay

کیرالہ پراٹھا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kerala Paratha Recipe In Urdu

میوہ کو ایک بڑے پیالے میں ڈالیں
پھر اس میں انڈے ‘نمک ‘چینی اور پگھلا ہوامکھن شامل کریں
کنڈینسن ملک اور پانی کو آپس میں ملائیں اور پھر میدے کے آمیزے میں شامل کریں
اب میدے کو گوندھ لیں پھر گوندھے ہو ئے میدے کو ایک بال کی شپ میں رول کر کے گیلے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ دیں
آدھے گھنٹے بعد گول گول پیڑے بنائیں انہیں گھی یا تیل سے چکنا کریں اور مزید آدھاگھنٹہ چھوڑ دیں
اب توا گرم کرکے اُسے تیل سے چکنا کریں گول پیڑوں کو بیلیں
کنارے اندر کی جانب مو ڑتی چلی جائیں یہاں تک کہ تقریباََ6انچ کا گول پیڑابن جائے
اس سے اس کی ٹہیس اور پرتیں واضح ہو جائیں گی
اب بیل کر پراٹھوں کو گولڈن براوٴن ہونے تک تلتی جائیں
جب خستہ اور کرارے پر اٹھے فرائی ہوجائیں تو گرم گرم نوش فرمائیں
پراٹھے تلتے ہوئے جہاں ضروری ہو گھی شامل کرتی چلی جائیں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora - مزید