Besan Ka Masalay Dar Paratha Tips in Urdu - Besan Ka Masalay Dar Paratha Totkay

بیسن کا مصالحہ دار پراٹھہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Besan Ka Masalay Dar Paratha Recipe In Urdu

اشیاء:
بیسن آدھا کلو
سونف ، زیرہ، اجوائن حسب ضرورت
ہری مرچیں تین عدد
گیہو ں کا آٹا آدھا پاؤ
پیاز دو پوٹیاں
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
پہلے بیسن کو تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر گوندھئیے۔ اس طرح اس میں پھٹکی پڑنے کا امکان نہیں رہے گا۔ پھر اس میں آٹاملا دیجئے اور دونوں قسم کے آٹوں کو خوب گوندھ کر یکجان کر لیجئے۔ پھر پیڑے کاٹئے اور روٹیاں پکا لیجئے۔ ان پر توے سے گھی ملئے۔ موسم سرما میں ان پر گھی کا ڈال رکھ کر پگھلا کر کھایا جاتا ہے۔ اکثر اس پراٹھے کے ساتھ آم کا چار بھی ہوتا ہے۔

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora - مزید