Seviyon Ki Kheer Tips in Urdu - Seviyon Ki Kheer Totkay - Tip No. 6870

Urdu Totkay Seviyon Ki Kheer سویوں کی کھیر (Tip No. 6870) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Seviyon Ki Kheer Recipe In Urdu

سویوں کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6870

سویوں کو ایک گلاس گرم پانی میں ڈال کر اُبال لیں اور بلینڈر میں پیس لیں۔
دودھ کو کسی دیگچی میں درمیانی آنچ پر پکنے دیں۔
گاڑھا ہو جائے تو پسی ہوئی الائچی اور سویاں ڈال کر چمچہ چلاتی رہیں۔
دس سے پندرہ منٹ پکنے پر دودھ کافی گاڑھا ہو جائے گا۔
چمچہ چلاتی رہیں اس کے بعد پسے اور بھیگے ہوئے چاولوں کو شامل کریں۔
جب آمیزہ خوب گاڑھا ہو جائے تو چینی اور آدھے بادام اور پستے بھی ڈال دیں۔
دس منٹ بعد آنچ بند کرکے چولہے سے اُتار لیں۔
سرونگ باؤل میں ڈال کر اوپر باقی بادام اور پستے سجا کر فریج میں ٹھنڈی ہونے دیں۔
مزیدار سویوں کی کھیر تیار ہے کھانے کے لئے شروع کریں۔

More From Firni Aur Kheer