Saloni Kheer Tips in Urdu - Saloni Kheer Totkay - Tip No. 7524

Urdu Totkay Saloni Kheer سلونی کھیر (Tip No. 7524) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Firni Aur Kheer in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Saloni Kheer Recipe In Urdu

سلونی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7524

دودھ میں الائچی پاؤڈر اور چینی ڈال کر پکائیں، چینی حل ہو جائے تو آنچ دھیمی کر دیں۔
ملک پاؤڈر‘ میدہ‘ تیل‘ انڈے‘ کسٹرڈ پاؤڈر ڈال کر 1 سے 2 گلاس پانی ڈال کر بلینڈر میں اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
ونیلا ایسنس بھی ڈال دیں آدھے پستہ‘بادام بھی ڈال دیں۔
اتنا بلینڈ کریں کہ بادام‘پستہ بھی بالکل مکس ہو جائیں۔
بقیہ آدھے پستہ‘بادام گارنشنگ کے لئے باریک کاٹ لیں اس بلینڈ کیے ہوئے مکسچر کو احتیاط کے ساتھ چمچہ چلاتے ہوئے دودھ میں مکس کریں اور پکائیں خیال رہے کہ گٹھلیاں نہ بنیں چمچہ چلاتے ہوئے پکاتے رہیں مکسچر گاڑھا ہونے لگے تو چولہا بند کر دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر چاندی کے ورق اور پستہ بادام سے سجا کر خوب ٹھنڈا کر کے سرو کریں۔
جتنی ٹھنڈی ہو گی اتنی مزیدار ہو گی آزمائش شرط ہے۔

More From Firni Aur Kheer