Khatta Sauce Tips in Urdu - Khatta Sauce Totkay

کھٹا سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khatta Sauce Recipe In Urdu

تیل گرم کر کے پیاز نرم کرلیں
قیمہ اور مرغی کی کلیجی شامل کر کے سنہری کرلیں
جب قیمہ بھن جائے تو اس میں ٹماٹر، ٹمیٹو پیسٹ، سرکہ، دھنیا اورنمک مرچ شامل کر یں اور اسے 20 منٹ کیلئے ہلکی آنچ پر گلا لیں
ڈھکنا اتار دیں اورمزید دو منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں
کھٹا سوس تیار ہے

More From Sauces And Ketchup - مزید