Korma Biryani Tips in Urdu - Korma Biryani Totkay - Tip No. 7419

Urdu Totkay Korma Biryani قورمہ بریانی (Tip No. 7419) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Korma Biryani Recipe In Urdu

قورمہ بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7419

سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک پیسٹ اور گوشت ڈال کر 2 منٹ فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں ٹماٹر،لال مرچ پاؤڈر،گرم مصالحہ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر،دار چینی،ثابت سیاہ مرچیں،دھنیا پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر،نمک اور 2 کپ پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
پانی خشک ہو جائے اور گوشت گل جائے تو اس میں آلو بخارے،ہری مرچیں،کڑی پتے ڈال کر بھون کر اُتار لیں۔
ایک دوسری دیگچی میں 1 کھانے کا چمچہ تیل ڈال کر آدھے چاول پھیلا دیں اوپر قورمہ پھیلا دیں۔
اس کے اوپر دہی ڈال کر اس پہ بقیہ چاولوں کی تہہ لگا دیں۔
زرد رنگ تھوڑے تھوڑے فاصلے سے ڈال کر چولہے پر توا رکھ کر 10 منٹ کیلئے دم لگا دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Biryani