Lady Fish Tips in Urdu - Lady Fish Totkay - Tip No. 7060

Urdu Totkay Lady Fish لیڈی فش (Tip No. 7060) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Ke Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lady Fish Recipe In Urdu

لیڈی فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7060

مچھلی کو پانی سے اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں۔
اس کے بعد ادرک‘لہسن پیسٹ‘نمک‘سیاہ مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘زیرہ پاؤڈر اور گرم مصالحہ پاؤڈر کو ملا کر بیٹر تیار کر لیں۔
اس مکسچر میں مچھلی کو 1/2 گھنٹے کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔
تیل گرم کریں اور مچھلی کو گولڈن ہونے تک فرائی کر لیں۔
گولڈن براؤن ہو جائے تو ٹشو پیپر پر نکال کر اضافی تیل نتھار لیں اور گرم گرم شروع کریں۔

More From Machli Ke Pakwan