Mango Fruit Cream Tips in Urdu - Mango Fruit Cream Totkay

مینگو فروٹ کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mango Fruit Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
آم میٹھے ایک کلو
کیلے چھ عدد
سیب چار عدد
دودھ ایک لیٹر
چینی 250گرام
کسٹرڈپاؤڈر دو بڑے چمچے
ترکیب:
پہلے دودھ کو گرم کر کے اس میں چینی حل کر دیجئے پھر کسٹرڈ پاؤڈر ملا کر پکا لیجئے۔ جب پک کر ذرا گاڑھا ہو جائے۔ تو آموں کا رس نکال کر اس میں ملا لیجئے اور مزید پکا ئیے۔ پھر کیلے اور سیب چھیل کر ان کے ٹکڑے اور قتلے کر کے شامل کر دیجئے اور اس مرکب کو کسی برتن میں ڈال کر فریج میں رکھ دیجئے یا برف میں ٹھنڈا کر لیجئے جم جانے پر شوق فرمائیے۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید