Steam Fish Tips in Urdu - Steam Fish Totkay

سٹیم فیش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Steam Fish Recipe In Urdu


اجزاء:
مچھلی آدھا کلو ثابت
ادرک 2گٹھی
ہری پیاز 6عدد
ٹماٹر ایک عدد
اجوائن چند دانے
سویاساس ایک ٹی سپون
اجینوموٹو ایک چٹکی
کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ پسی ہوئی 1ٹی سپون
چینی 1ٹی سپون
طریقہ:
مچھلی اچھی طرح دھو کر چاروں طرف چاقو سے گہرے شکاف لگائیں تاکہ مصالحہ ان میں رچ جائے ۔پھر نمک ، اجینوموٹو،
کالی مرچ اور چینی مکس کر کے مچھلی پر مل لیں ۔آدھا پونے گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں ۔اس کے بعد مچھلی ،پیاز ،اجوائن ،
مرچ،ٹماٹر ،سویاساس اور تیل ڈال کر پندرہ منٹ کے لئے بھانپ میں پکائیں ۔سٹیم فیش تیار ہے ۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید