Machli Masala Dahi Tips in Urdu - Machli Masala Dahi Totkay - Tip No. 4160

Urdu Totkay Machli Masala Dahi مچھلی مصالحہ دہی (Tip No. 4160) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Masala in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Machli Masala Dahi Recipe In Urdu

مچھلی مصالحہ دہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4160

مچھلی کو خوب دھو کر صاف کر لیں
دہی کو پھینٹ کر اس میں ہلدی، ادرک، پیاز، رائی، ہری مرچ، اور نمک مکس کر لیں
اب مچھلی کو اس آمیزے میں ڈبو کر ایک گھنٹے کے لئے میرینیٹ کر یں
تیز پتے اور کالی مرچ کے دانوں کو ایک کڑاہی میں خشک بھون لیں
جب وہ خوشبو دیں تو ان میں شامل کر یں نصف کپ پانی اور پیسٹ سمیت مچھلی
سب اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے تیز آنچ پر پکائیں تاکہ وہ ابلنے لگیں
پھر آنچ دھیمی کر کے ڈھکن بند کر دیں
جب مچھلی گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے تو گرم مصالحہ چھڑک کر پین کو چولہے سے اتار لیں
یہ آئل فری ڈش ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بے حد لذیذ اور صحت وتوانائی سے بھر پور ہے

More From Machli Masala