Maiday Suji Ki Tikian Tips in Urdu - Maiday Suji Ki Tikian Totkay

میدے، سوجی کی ٹکیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Maiday Suji Ki Tikian Recipe In Urdu

میدہ، سوجی ملا لیں
چینی بھی شامل کر لیں
پسے ہوئے بادام ناریل اور چھوٹی الائچی کو پانی سے سخت گوندھ لیں
ہاتھ سے پیڑے بناکر چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا لیں
فرائی پین پر گھی میں دونوں طرف سے سرخ ہونے تک تلیں

More From Punjabi Desserts And Sweets - مزید