Masala Bhari Bhindi Tips in Urdu - Masala Bhari Bhindi Totkay - Tip No. 1575

Urdu Totkay Masala Bhari Bhindi مصالحہ بھری بھنڈی (Tip No. 1575) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bhindi Okra in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masala Bhari Bhindi Recipe In Urdu

مصالحہ بھری بھنڈی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1575


اشیاء:
بھنڈی ایک پاؤ
سفید زیرہ تھوڑ ا سا
دھنیا دو تولہ
مرچ نمک حسب ذائقہ
گھی دو چھٹانک
سونف چھ ماشہ
کھٹائی دوتولہ
ترکیب:
بھنڈی کو دھو کر خشک کر لیں پھر اسے کاٹ کر درمیان سے چیر لیں زیرے کے سواباقی تمام مصالحہ پیس لیں اور اسے بھنڈے میں بھر بھر کر ڈوری سے باند ھتے جائیں اب گھی میں زیرہ سرخ کر کے بھنڈی اوپر سے ڈال دیں اور خوب بھونیں سرخ ہونے پر پانی کا چھینٹا دے کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اتار دیں ۔ مصالحہ بھری بھنڈیاں تیار ہیں۔

More From Bhindi Okra