Kharay Masalay Ka Gosht Tips in Urdu - Kharay Masalay Ka Gosht Totkay

کھڑے مصالحے کا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kharay Masalay Ka Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
پیاز آدھا کلو
گرم مصالحہ دو چمچ
نمک حسب ذائقہ
دہی ایک پاؤ
گھی ایک پاؤ
مرچ 12عدد
ترکیب:
دہی کو خوب پھینٹیں ، پیاز کو باریک کاٹ لیں ۔ دہی میں پیاز، نمک مرچ گرم مصالحہ ملائیں۔ اب اس دہی میں گھی اور گوشت ڈال دیں۔ ایک گھنٹے کے بعد اس کو چولہے پر چڑھا دیں اور دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔ پانی ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ دہی خشک ہو جانے پر اتار لیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید