Totay Masalay Ka Korma Tips in Urdu - Totay Masalay Ka Korma Totkay

ٹوٹے مصالحے کا قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Totay Masalay Ka Korma Recipe In Urdu

اس قورمہ کو پریشر ککر میں تیار کرنا ہے قورمے کی تیاری کے لئے آپ سب سے پہلے گھی کڑ کڑائیں
پھر پتیلی میں تمام مصالحے گوشت اور پانی سمیت ڈال کر ککر کو بند کر دیں
جب گل جائے تو ڈھکن ہٹائیں اس قورمے میں شوربا نہیں ہوتا
اس کی تیاری میں مصالحوں کے تناسب کا خیال رکھنا چاہیے
یہ تناسب وہی ہوتا ہے جو سادہ اور بھنے ہوئے قورموں کے مصالحے کا تناسب ہوتا ہے پانی زیادہ نہیں ڈالنا چاہیے

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید